جمعرات, 25 اپریل 2024


داؤدیونیورسٹی میں پہلےآن لائن لیکچرمقابلوں کاانعقاد

کراچی : داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے طلبا کو اپنی پریزنٹیشن کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے اور لاک ڈاؤن کی مدت کو مثبت انداز میں استعمال کرنے کا موقع فراہم کرنے کیلئے پہلے آن لائن لیکچر مقابلوں کا انعقاد کیا
 
کیمیکل انجینئرنگ ڈپارٹمنٹ سے عبدالمعیز نے پہلی، پٹرولیم اینڈ گیس انجینئرنگ ڈپارٹمنٹ سے عطیہ طور رحمن نے دوسری اور الیکٹرونکس ڈپارٹمنٹ سے اسداللہ شیخ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment