Print this page

االلہ تعالیٰ شفقت محمودسمیت تمام اہل خانہ کوصبرجمیل عطافرمائے،وزیرتعلیم سندھ

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیاہے
 
وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کاکہناہےکہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں اعلی مقام عطامرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور شفقت محمود سمیت تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین

پرنٹ یا ایمیل کریں