ھفتہ, 04 جولائی 2020


وفاقی اردویونیورسٹی کےشیخ الجامعہ کااظہارافسوس

وفاقی اردو یونیورسٹی کے شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر عارف زبیر کا وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیاہے انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند کرے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر وجمیل عطاء فرمائے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment