Print this page

ننیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسزکےزیرِاہتمام پہلےآن لائن سپلیمنٹری امتحان کاآغاز

راولپنڈی: ملک بھرمیںنیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز نے اپنے الحاق شدہ اداروں کے طلبہ کیلئے پہلے اور دوسرے پروفیشنل ایم بی بی ایس اور پہلے پروفیشنل بی ڈی ایس کیلئے پہلے آن لائن سپلیمنٹری امتحان کا آغاز کردیا
 
یونیورسٹی کے وائس چانسلر لیفٹیننٹ جنرل (ر) ڈاکٹر سید عمران مجید نے کہا کہ کووڈ 19کے بعد یونیورسٹی نے قابل اعتماد، شفاف اور محفوظ آن لائن امتحانی سسٹم تشکیل دیا۔
 
پریکٹیکل امتحان متعلقہ کالج میں لیا جائے گا۔ امتحان 16جولائی 2020ء تک جاری رہے گا جس کیلئے روزانہ 1-2 سیشنز شیڈول کیے گئے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں