جمعہ, 19 اپریل 2024


یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزنےامتحانات کےنتائج کیلئےاینڈرائیڈ ایپ جاری کردی

لاہور : یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے میڈیکل اوردیگر پروفیشنل امتحانات کے نتائج کیلئے اینڈرائیڈ ایپ جاری کردی گئی
 
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ڈائریکٹر آئی ٹی فیصل امین کا کہنا ہے یو ایچ ایس رزلٹس کی ایپ گوگل پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہے ۔
 
امیدوار ایپ کے ذریعے اپنا رزلٹ فوری معلوم کرسکیں گے ، ایپ پر نتائج سے متعلق نوٹیفکیشن بھی دیکھے جاسکیں گے ۔آئندہ ماہ تک ڈگری کے اجراکے نظام کو بھی آن لائن کر دیں گے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment