جمعہ, 19 اپریل 2024


جامعہ اردونےداخلہ فیس جمع کرانےکی مزیدمہلت دےدی

کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی نےداخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔ جامعہ اردوکے کے ڈائریکٹر ایڈمیشن ڈاکٹر راشد تنویر کے مطابق بیچلرز،ماسٹرز اورفارم ڈی 2020(شام)کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 13اگست2020تک توسیع کردی گئی ہے۔

خواہشمند امیدوار داخلہ فیس واؤچر جامعہ اردوکی ویب سائٹ www.fuuast.edu.pk  سے ڈاؤن لوڈکرکے متعلقہ بینکوں میں جمع کرائیں ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment