Print this page

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں یوم آزادی کی تقریبات کےانتظامات مکمل کرلئے

اسلام آباد: قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں 73 واں یوم آزادی پاکستان منانے کیلئے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں
 
یوم آزادی کے حوالے سے پرچم کشائی کی تقریب مینجمنٹ بلاک کے سامنے ہو گی، یونیورسٹی کی سکیورٹی کا دستہ پرچم کشائی کے بعدقومی پرچم کو سلامی دے گا۔
 
13اگست کی رات آتش بازی کا مظا ہرہ اور یونیورسٹی سے ملحقہ پہاڑی پر چراغاں کیاجائے گا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں