بدھ, 24 اپریل 2024


وفاقی اردو یونیورسٹی کا سینیٹ کا43واں اجلاس کب منعقد ہوگا؟

کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی کی سینیٹ کا43واں اجلاس18اگست کوگورنر ہاؤس میں ہوگا۔
 
اجلاس کی صدارت چانسلر ڈاکٹر عارف علوی کرینگے جس میں موجودہ قائم مقام شیخ الجامعہ کے عہدے کی مدت میں توسیع کی منظوری لی جائیگی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment