ھفتہ, 20 اپریل 2024


جامعہ کراچی کےوزیٹنگ فیکلٹی ممبرایڈووکیٹ محسن یحییٰ کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا

کراچی: شعبہ جرمیات جامعہ کراچی کےوزیٹنگ فیکلٹی ممبرایڈووکیٹ محسن یحییٰ کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔
 
مرحوم محسن یحییٰ نے ایم اے جرمیات میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی۔
 
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اوران کے لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment