جمعرات, 25 اپریل 2024


کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن کے ناقص نتائج پرپریس کانفرنس

کراچی: کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن کے ناقص نتائج پرآل سندھ پرائیوٹ اسکولزاینڈکالجز ایسوسی ایشن آج پریس کانفرنس کرے گی۔
 
چیئرمین اےپی ایس اےپی سی حیدرعلی کےمطابق آل سندھ پرائیوٹ اسکولزاینڈکالجز ایسوسی ایشن آج شام 4 بجے پریس کلب پرپریس کانفرنس کرےگی جس میں کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن (CAIE) کے نتائج سے متعلق طلباء کے تحفظات کا اظہار کیا جائےگا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment