بدھ, 24 اپریل 2024


بی کام سال اول ریگولرسالانہ امتحانات برائے2019 ءکےنتائج کااعلان

جامعہ کراچی نے بی کام سال اول ریگولر سالانہ امتحانات برائے 2019 ء کے نتائج کا اعلان کردیا۔
 
ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق بی کام سال اول ریگولر سالانہ امتحانات برائے 2019 ءمیں 9331 طلبہ شریک ہوئے،1700 طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا جبکہ 7631 طلبہ ناکام قرارپائے۔کامیابی کا تناسب 18.22 فیصدرہا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment