بدھ, 24 اپریل 2024


محکمہ تعلیم سندھ نےمیٹرک اورانٹرکےنتائج کی تاریخوں کااعلان کردیا

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے میٹرک اور انٹر کے نتائج کی تاریخوں کا اعلان کردیا۔
ترجمان وزیر تعلیم سندھ کاکہنا ہے کہ نویں اور دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان 15 ستمبر کو کیا جائے گا جب کہ گیارہویں اور بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان 30 ستمبر کو ہو گا۔

جبکہ مارک شیٹ نتائج کے اعلان کے ایک ہفتے بعد تعلیمی اداروں میںبھیج دی جائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ آج سب کمیٹی نے سفارشات اسٹرینگ کمیٹی میں پیش کیں، سفارشات منظور کی گئی ہیں لیکن حتمی فیصلہ 7 ستمبر کو ہو گا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment