Print this page

پاکستان کی عسکری قیادت کسی بھی مشکل حالات سےنمٹنےکےلئےتیارہے

کراچی : اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی میں سیکیورٹی کےحوالے سے رینجرز اور پولیس کی مشترقہ ریہرسل کاانعقاد کیاگیا. 

تفصیلات کےمطابق رینجرز اور پولیس کےچاق و چوبند دستے نےاعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی میں غیر متوقع ہنگامی صورتحال سےنمٹنےکےلئے ریہرسل کی . اس موقع پر انٹر بورڈ سیکیوٹی کا جائزہ بھی لیاگیا.اورکسی بھی ہنگامی صورتحال پرقابو پانے کےلئے احتیاطی تدابیر اپنانےکی ریہرسل کی اور اس عزم کا بھی اعادہ کیاگیا کہ پاکستان کئ عسکری قیادت کسی بھی وقت مشکلات سے لڑنے کےلئے تیار ہیں. 

پرنٹ یا ایمیل کریں