جمعہ, 19 اپریل 2024


جامعہ اردونےامتحانی فارم جاری کردیئے

کراچی : جامعہ اردو نے امتحانی فارم جمع جاری کردیئے ۔

اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات غیاث الدین کے مطابق کلیہ تعلیمات، فنون، معارف اسلامی ایم اے اور بی ایس مارننگ پروگرام کے امتحانی فارم14ستمبر تک جامعہ کی ویب سائٹ سے آن لائن پُرکرکےجمع کرائےجاسکتے ہیں.

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment