اتوار, 25 اکتوبر 2020


ہائیرسیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ کےخصوصی سالانہ امتحانات کاشیڈول جاری

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے ہائیر سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ پارٹ- I اور II کےخصوصی سالانہ امتحان 2020کےشیڈول کااعلان کردیا۔

Image

امتحانات کاآغاز 15اکتوبر2020 سے شیڈول کے مطابق شروع ہوگا اور 7 نومبر تک جاری رہےگا۔

جبکہ عملی امتحانات کآغاز 9 نومبر سےہو گا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment