Print this page

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی حیدرآباد پہنچ گئے

حیدرآباد: وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی حیدرآباد پہنچ گئے

صوبائی وزیر تعلیم گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج قاسم آباد میں دورہ کررہے ہیں۔

وزیر تعلیم نے وہاں جاری تدریسی نظام کو جائزہ لیا۔

اساتذہ اور اسٹاف کا ماسک نہ پہننے پر صوبائی وزیر نے ان کی سرزرش کی اور انہیں ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کی ہدایات کی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں