جمعرات, 25 اپریل 2024


کراچی میڈیکل اینڈڈینٹل کالج ایمپلائزیونین کےبقایاجات کی عدم ادائیگی کےخلاف احتجاج

کراچی: کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایمپلائز یونین کے تحت کالج میں 15 فیصد اور 10 فیصد تنخواہوں میں اضافے کی عدم ادائیگی پر تدریسی و غیر تدریسی عملے نے احتجاج کیا۔

2018 کے سالانہ انکریمنٹ کے دو ماہ کے بقایاجات کی عدم ادائیگی کے خلاف اور کے ایم سی پے رول پر کے ایم ڈی سی اسٹاف کو لانے کیلئے بھرپور احتجاج کیا گیا

احتجاج میں تدریسی و غیر تدریسی عملے سمیت ہائوس آفیسرز نے بھی حصہ لیا۔کالج انتظامیہ نے ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی کی جانب سے یقین دہانی کرائی کہ 16 اکتوبر تک تمام مسائل حل کردیئے جائیں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment