Print this page

پنجاب بھر کےاسکولزکےاوقات کارتبدیل

لاہور: محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکول اوقات کار تبدیل کردیئے۔جسکا نوٹفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے۔

اسکول صبح ساڑھے 7 بجے لگے گے جبکہ چھٹی ساڑھے 12 بجے ہوگی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں