Print this page

جامعہ کراچی نے امتحانات ملتوی کردیئے

کراچی:جامعہ کراچی نے 8 اکتوبرکو ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کردیئے ۔
جامعہ کراچی نے چہلم ِ امام حسین ؓ کےموقع پرہونے والے تمام امتحانات ملتوی کرکے نئی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔
جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 8 اکتوبر کو ہونے والا پرچہ اب 12 اکتوبر کو ہوگا

 

پرنٹ یا ایمیل کریں