بدھ, 24 اپریل 2024


فیڈرل بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجوکیشن نےخصوصی سالانہ امتحانات کاشیڈول جاری کردیا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ، اسلام آباد نے ہائیر سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ پارٹ I اور II کےخصوصی سالانہ امتحانات 2020 صبح و شام کے سیشن کا شیڈول جاری کردیا ہے۔

جاری کردہ شیڈول کے مطابق امتحانات بروز جمعرات 15 اکتوبر 2020 سے شروع ہونگے ۔ امتحانات جاری کئے گئے شیڈول کے مطابق ہونگے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment