جمعرات, 03 دسمبر 2020


قائد اعظم یونیورسٹی سے الحاق شدہ کالجز میں بی اے ،بی ایس سی کے پرچے ملتوی

اسلام آباد: کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کےپیشِ نظر قائد اعظم یونیورسٹی سے الحاق شدہ کالجز میں بی اے ،بی ایس سی کے پرچے ملتوی کر دیئے گئے ۔
یونیورسٹی کے کنٹرولرامتحانات کی جانب سے بی اے ،بی ایس سی کے پرچے ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا .

9اکتوبر تک ہونیوالے تمام پرچے ملتوی کئے گئے ،ملتوی پرچوں کا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا ۔وی سی قائداعظم یونیورسٹی کے مطابق کورونا کیسز کے باعث4 کالجزسیل ہونے پرامتحانات ملتوی کئے گئے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment