جمعہ, 19 اپریل 2024


بےنظیربھٹوشہیدیونیورسٹی لیاری میں تدریسی عمل معطل رکھنےکااعلان

کراچی: بینظیربھٹوشہیدیونیورسٹی لیاری میں تدیسی سرگرمیاں معطل رہیں گی جسکا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے .

جاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق جامعہ لیاری کل بہ سلسلہ چہلمِ حضرت امام حسین بندرہے گی جبکہ تدریسی عمل بھی معطل رہے گا.  

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment