جمعہ, 26 اپریل 2024


خصوصی امتحانات میں شرکت کےلئے ایڈمٹ کارڈزجاری

وفاقی تعلیمی بورڈ کےزیرِانتظام انٹرمیڈیٹ کےخصوصی امتحانات کاآغازہفتہ 15اکتوبرسےہوگا.

امتحان میں شریک ہونے والے پرائیوٹ اورریگولر طلبا وطالبات کےرول نمبر سلپس آن لائن جاری کردی گئی ہیں.ریگولرامیدواروں کی رول نمبرسلپس ان کے ادارہ جات پراپلوڈ کردی گئی ہیں

انٹرمیڈیٹ کےاسپیشل امتحانات کاشیڈول

جبکہ پرائیوٹ امیدوار کےرول نمبرسلپس ان کےدیئے گئے پتےپر ارسال کردی گئی ہیں اور ویب سائٹ پر بھی موجود ہیں جہاں وہ اپنا بےفارم نمبر درج کرکے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں.

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment