منگل, 27 اکتوبر 2020


چھ ماہ بعدمطالعہ پاکستان انگریزی میڈیم میں شائع

لاہور:پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے نویں جماعت کی مطالعہ پاکستان کی کتاب شائع کردی۔

ٹیکسٹ بک بورڈ نے چھ مہینوں بعد مطالعہ پاکستان انگریزی میڈیم کی کتاب شائع کی۔

بورڈ حکام کا کہنا ہے کتاب اردو بازار کے تاجروں اور اسکولوں کو فراہم کر دی گئی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment