منگل, 23 اپریل 2024


بی اےسال اول پرائیوٹ سالانہ امتحانات برائے2019ء کےنتائج کااعلان

کراچی: جامعہ کراچی نے بی اے سال اول پرائیوٹ سالانہ امتحانات برائے2019ء کے نتائج کا اعلان کردیا۔ ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق بی اے سال اول پرائیوٹ سالانہ امتحانات برائے2019ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔

نتائج کے مطابق امتحانات میں 4217طلبا وطالبات نے شرکت کی۔1832طلبہ کو کامیاب قراردیا گیا جبکہ 2385 طلبہ ناکام قرارپائے کامیابی کا تناسب43.44 فیصدرہا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment