Print this page

کراچی انٹربورڈ آج کامرس کےنتائج کااعلان کرےگا

کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ انٹر سال دوم کامرس ریگولر گروپ کے نتائج آج کرےگا۔
نتائج دوپہر 2بجے سیکرٹریٹ کانفرنس ہال میں کیاجائے گا اعلان کے فوراً بعد ہی نتائج ویب سائٹ پر اپلوڈ کردیا جائے گااس کے علاوہ طلبا اپنے نتائج بورڈ کی اینڈرائڈ ایپ پربھی دیکھ سکتے ہیں

پرنٹ یا ایمیل کریں