Print this page

ایم اے اکنامکس اوورسیزسالانہ امتحانات برائے 2018 ء کےنتائج کااعلان

کراچی: جامعہ کراچی نے ایم اے اکنامکس سال آخراوورسیز سالانہ امتحانات برائے 2018 ء کے نتائج کا اعلان کردیاگیا۔

ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق نتائج کے مطابق ایم اے اکنامکس کے امتحانات میں 05 طلبہ شریک ہوئے،03 طلبہ کو سیکنڈ ڈویژن میں کامیاب قراردیا گیا جبکہ 02 طلبہ ناکام قرارپائے۔کامیابی کا تناسب 60.00 فیصدرہا

پرنٹ یا ایمیل کریں