Print this page

جامعہ کراچی کےشعبہ کیمیکل انجینئرنگ کی افتتاحی تقریب کل ہوگی

جامعہ کراچی نے شعبہ کیمیکل انجینئرنگ کے بلاک ٹو(II) کی افتتاحی تقریب کل ہوگی۔

تقریب کے مہمانِ خصوصی صوبائی وزیر برائے ثقافت،سیاحت،نوادرات وآرکائیوز سید سردارعلی شاہ ہوں گے۔

جامعہ کراچی کے شعبہ کیمیکل انجینئرنگ کے بلاک ٹو(II) کی افتتاحی تقریب کا آغازکل سہہ پہر3:30 بجے منعقد ہوگی ۔

جسکی صدارت شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کریں گے جبکہ سندھ کے صوبائی وزیر برائے ثقافت،سیاحت،نوادرات وآرکائیوز سید سردارعلی شاہ مہمان خصوصی ہوں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں