جمعہ, 04 دسمبر 2020


بی ایڈ(ایوننگ پروگرام) سالانہ امتحانات برائے 2019 ء کےنتائج کااعلان

کراچی: جامعہ کراچی نےبی ایڈ سیکنڈ ایئر (ایوننگ پروگرام) سالانہ امتحانات برائے 2019 ء کے نتائج کا اعلان کردی۔

ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق بی ایڈ سیکنڈ ایئر (ایوننگ پروگرام) سالانہ امتحانات برائے 2019 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔

نتائج کے مطابق امتحانات میں 09 طلبہ شریک ہوئے،03 طلبہ کو اے گریڈ جبکہ 02 طلبہ کو بھی گریڈ میں کامیاب قراردیا گیا۔کامیابی کا تناسب 55.56 فیصدرہا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment