Print this page

91سری لنکن طلباعلامہ اقبال سکالرشپس کیلئے منتخب

لاہور :  پاکستان سری لنکا ہائر ایجوکیشن کوآپریشن پروگرام کے تحت ایچ ای سی نےخزاں 2020اور بہار 2021کیلئے 91سری لنکن طلباکو علامہ اقبال سکالرشپس کیلئے منتخب کر لیا ہے

سری لنکن طلباپاکستانی جامعات میں اپنے متعلقہ شعبوں میں اعلٰی تعلیم حاصل کریں گے ۔ منتخب طلبامیں سے 27طلبااسلام آباد، لاہور، کراچی اور سکھر پہنچ گئے ہیں اور باقی طلباکی اپنی متعلقہ جامعات آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں