Print this page

کامرس گروپ کےسالانہ امتحانات کی مارکس شیٹس تیار

کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ حصہ دوم کامرس ریگولرگروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2020 کی مارکس شیٹس تیار کرلی۔

کالجز اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کےنمائندے پرنسپل کےاتھارٹی لیٹر کے ساتھ بروز جمعرات5 نومبر 2020 سے بورڈ کے متعلقہ سیکشن سے مارکس شیٹس حاصل کرسکتے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں