جمعہ, 26 فروری 2021


انٹربورڈکراچی پارٹ ٹوکےنتائج کااعلان پیرکوکرےگا

کراچی:  اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈکراچی انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کااعلان پیر سہہ پہر3 بجےکرے گا۔

انٹر بورڈ کی جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نتائج کااعلان انٹرمیڈیٹ کامرس وآرٹس پروائیوٹ ، خصوصی امیدوار اورآرٹس ریگولر کاکیاجائےگا۔اعلان کے فوراً بعد ہی نتائج بورڈ کی ویب سائٹ  https://biek.edu.pk/ پراپ لوڈ کردیئے جائیں گے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment