Print this page

80طلباوطالبات کوایم فل،پی ایچ ڈی اور ایم ایس کی ڈگریاں تفویض

کراچی :  جامعہ کراچی نے 80طلباوطالبات کو ایم فل،پی ایچ ڈی اور ایم ایس کی ڈگریاں تفویض کردی۔

جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرخالد محمود عراقی کی زیر صدارت منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈریسرچ بورڈ (اے ایس آربی)کے حالیہ اجلاس میں 42طلبا وطالبات کو پی ایچ ڈی جبکہ 32 طلباوطالبات کو ایم فل اور06 طلباوطالبات کو ایم ایس کورس ورک(30 کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر ڈگریاں تفویض کی گئیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں