ھفتہ, 20 اپریل 2024


بی اےریگولرسال دوئم وباہم سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

کراچی : جامعہ کراچی نےبی اے ریگولر سال دوئم و باہم سالانہ امتحانات برائے 2019 ء کے نتائج کا اعلان کردیا۔

ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق مطابق بی اے ریگولر سال دوئم وباہم سالانہ امتحانات برائے 2019 میں 6291 طلبہ شریک ہوئے،773 طلبہ کو فرسٹ ڈویژن،1830 کو سیکنڈ ڈویژن جبکہ ایک طالبعلم کو تھرڈ ڈویژن میں کامیاب قراردیا گیا۔کامیابی کا تناسب 41.39 فیصدرہا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment