ھفتہ, 20 اپریل 2024


اردویونیورسٹی نے داخلہ فارم برائے 2021 جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی

کراچی: وفاقی اردویونیورسٹی نے داخلہ فارم برائے 2021 جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی ۔

جامعہ اردو کے ڈائریکٹر ایڈمیشن ڈاکٹر سید اخلاق حسین کے مطابق جامعہ اردو میں بیچلرزپروگرامز سال2021(صبح)کے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں18دسمبر2020تک توسیع کردی گئی ہے۔

داخلے کے خواہشمند امیدوار داخلہ فارم جامعہ کی ویب سائٹ  www.fuuast.edu.pk  سے آن لائن پُر کرسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ ایچ ای سی کی پالیسی کے تحت اس سال ایم اے، ایم ایس سی(دو سالہ پروگرام) میں داخلے نہیں دیئے جائیں گے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment