جمعہ, 19 اپریل 2024


علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےعریبک ٹیچرزٹریننگ پروگرام کےنتائج کااعلان کردیا

اسلام آباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹربہار 2020ء میں پیش کئے گئے عریبک ٹیچرز ٹریننگ پروگرام(ATTC) کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔

نتائج کی تفصیلات ویب سائٹ www.aiou.edu.pk پر فراہم کردی گئی ہیں طلبہ اپنے نتائج یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے چیک اور ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں رزلٹ کارڈز بذریعہ ڈاک بھی ارسال کئے جارہے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment