ھفتہ, 16 جنوری 2021


انٹرمیڈیٹ پروگرامز کے نتائج کا اعلان رواں ہفتےکریگا

اسلام آباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے انٹرمیڈیٹ پروگرامز کے نتائج کا اعلان رواں ہفتےکریگا۔

کنٹرولر امتحانات کے مطابق انٹرمیڈیٹ پروگرامز کے نتائج کا اعلان بھی رواں ہفتے میں متوقع ہے

نتائج کی تفصیلات ویب سائٹ www.aiou.edu.pk پر فراہم کردی جائیں گی طلبہ اپنے نتائج یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے چیک اور ڈاؤن لوڈ کرسکیں گے

جبکہ رزلٹ کارڈز بذریعہ ڈاک بھی ارسال کردیئے جائیں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment