جمعرات, 21 جنوری 2021


پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ ان ٹیوبرکلوسزاینڈچیسٹ ڈیزیزکےنتائج کااعلان

کراچی: جامعہ کراچی نےپوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ ان ٹیوبر کلوسز اینڈ چیسٹ ڈیزیز سالانہ امتحانات برائے 2019 ء کے نتائج کا اعلان کردیا ۔

ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ ان ٹیوبر کلوسز اینڈ چیسٹ ڈیزیز(ڈی ٹی سی ڈی) سالانہ امتحانات برائے 2019 ء میں 07 طلبہ شریک ہوئے،03 طلبہ کو کامیاب قراردیا گیا جبکہ 04 طلبہ ناکام قرارپائے۔کامیابی کا تناسب 42.86 فیصدرہا

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment