ھفتہ, 06 مارچ 2021


سمسٹربہار 2020ء کےانٹرمیڈیٹ پروگرامزکےنتائج کااعلان

اسلام آباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2020ء کے انٹرمیڈیٹ پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا ہے

نتائج کی تفصیلات ویب سائٹ پر فراہم کردی ہیں۔

طلبہ اپنا رزلٹ ویب سائٹ  http://result.aiou.edu.pk/Result.asp  سے چیک اور ڈائون لوڈ کرسکتے ہیں۔ طلبہ کو رزلٹ بذریعہ ڈاک بھی ارسال کیا جا رہا ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment