جمعرات, 18 اپریل 2024


یونیورسٹی آ ف ہیلتھ سائنسزنےسالانہ امتحانات برائے 2020 کےامتحانی شیڈول جاری کردیئے

لاہور: یونیورسٹی آ ف ہیلتھ سائنسز نے ایم بی بی ایس تھرڈ پروفیشنل کے سالانہ امتحانات برائے 2020 کےامتحانی شیڈول جاری کردیئے۔

ایم بی بی ایس تھرڈ پروفیشنل کے سالانہ عملی امتحانات برائے 2020 آزاد جموں و کشمیرمیڈیکل کالج، مظفرآباد کے لئے تمام ایس او پیز کے تحت انعقاد کیا جائے گا۔
امتحانات کے لئے امتحانی مراکز قائم کردیئے گئے ہیں جہاں طلبا و طالبات ایس او پیز پر عمل در آمد کرتے ہوئے اپنے امتحانات سر انجام دیں گے۔
امتحانات کا آغاز 13 جنوری سے ہوگا جو 23 جنوری تک جاری رہےگا۔ طلبہ مزید معلومات یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کی ویب سائٹ سے حاصل کرسکتے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment