Print this page

چھٹے آن لائن جلسہ تقسیم اسناد کی تقریب

لاہور:  شالامار انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز نےاپناچھٹا جلسہ تقسیم اسناد کی تقریب آن لائن منعقد کی ۔

تقریب میں مہمان خصوصی ڈاکٹرعادل نجم ،وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم،چیئرمین بورڈ آف ٹرسٹیز شالامار انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز شاہد حسین تھے

تقریب میں142ا یم بی بی ایس کے طلبا کو ڈگریاں اور نمایاں کارکردگی دکھانے والے ڈاکٹرزکو میڈلز دئیے گئے ۔
پرنسپل کالج پروفیسر زاہد بشیر نے آن لائن خطاب کرتے ہوئے پاس آؤٹ ہونے والے طلبا کو مبارکباد پیش کی ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں