Print this page

پنجاب یونیورسٹی نےسالانہ2020ء تحریری امتحان کی ڈیٹ شیٹ کردی

لاہور : پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی اے /بی ایس سی(کمپوزٹ) سالانہ2020ء تحریری امتحان کی ڈیٹ شیٹ اوربی اے (سماعت سے محروم)سالانہ2020 ء کے تحریری امتحان کی ریوائزڈڈیٹ شیٹ جاری کردی ہیں۔

واضح رہے کہ دوران امتحان کوڈ ۔19کے حوالے سے جاری ایس او پیز پر سختی سے عمل ہوگاجبکہ امتحانات 4فروری2021سے شروع ہوں گے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk  پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں