ھفتہ, 27 فروری 2021


میٹرک کےداخلہ فارم جمع کرانےکانیاشیڈول جاری

لاہور: پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمین نےنویں اوردسویں کاداخلہ فارمز 2021جمع کرانےکانیاشیڈول جاری. 

نئےشیڈول کے مطابق نویں اور دسویں جماعت کےطالب علم اپنا داخلہ فارم بغیر لیٹ فیس کے29 جنوری تک جمع کراسکتے ہیں.

جبکہ 8 فروری تک ڈبل فیس کے ساتھ اور 15 فروری تک تین گنا فیس کےساتھ داخلہ فارم جمع کرائےجاسکیں گے 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment