ھفتہ, 27 فروری 2021


علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےداخلہ فیس جمع کرانےکااعلان کردیا

آسلام آباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےسمسٹر بہار کے تعلیمی پروگرامز 2021 کےداخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخوں کااعلان کردیا. 

اعلامیہ کے مطابق میٹرک, ایف اے آئی کام اورایف اے درسِ نظامی جاری اور نئےطلباوطالبات فیس کےساتھ داخلہ فارم 5مارچ تک جمع کراسکتےہیں.

جبکہ ایم فل,  ایم ایس,  پی ایچ ڈی , بی ایس (آنرز) فیس ٹوفیس اور ڈپلومہ /سرٹیفکیٹ کورسز کےنئےطلبا اپنا فارم بمع فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ 15فروری مقرر کی گئی ہے جبکہ جاری طلبا وطالبات 26 فوری تک فارم جمع کراسکتے ہیں. 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment