ھفتہ, 06 مارچ 2021


جامعہ اردونےداخلہ ٹیسٹ برائے2021 کے نتائج کااعلان کردیا

کراچی : جامعہ اردو نے فارم ڈی، بی بی اے اور
بی ایس سی ایس کےداخلہ ٹیسٹ مارننگ پروگرام برائے 2021 کے نتائج کااعلان کردیا
ہے۔ داخلے میں شریک امیدوار اپنا نتیجہ آفیشل ویب سائٹ https://fuuast.edu.pk/admission/result  پر دیکھ سکتے ہیں۔

رواں سال داخلہ ٹیسٹ میں کامیابی کا معیارفارم ڈی کےلئے45%،بی بی اے اور بی ایس سی ایس کےلئے 40% مقررکی گئی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment