ھفتہ, 06 مارچ 2021


قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کےزیرِاہتمام امتحانات کاآغاز

اسلام آباد : قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے بی ایڈ کے امتحانات کی تاریخوں کااعلان کردیا۔

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کےشعبہ امتحانات نے بی ایڈ آنر ایلیمنٹری سمسٹر فرسٹ اور تھرڈ سیشن 2019-23کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے

امتحانات 20جنوری سے 4فروری 2021تک جاری رہینگے ۔ پہلاپرچہ سائنس تھرڈ سمسٹرکا ہوگا جبکہ آخری پرچہ چائلڈ ڈویلپمنٹ فرسٹ سمسٹر کا ہوگا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment