Print this page

لاہورکالج فارویمن یونیورسٹی کاآن لائن امتحانات لینےکااعلان

لاہور : لاہور کالج فارویمن یونیورسٹی نے آن لائن امتحانات لینے کااعلان کردیا ہے. 

ذرائع کےمطابق لاہورکالج فارویمن یونیورسٹی کے زیر اہتمام تمام تھیوری امتحانات آن لائن بذریعے زوم ایپلیکشن لیئےجائیں گےجبکہ پریکٹیکل امتحانات کیمپس میں ہی منعقد ہونگے.

امتحانات سے متعلق نوٹیفکیشن تمام ہیڈ آفس ڈیپارٹمنٹس کو جاری کردیا گیا ہے. 

پرنٹ یا ایمیل کریں