Print this page

جامعہ اردو: ایم اے پرائیویٹ رجسٹریشن فارم جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع

کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی نے ایم اے پرائیویٹ رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔

جامعہ اردوکے ناظم امتحانات کے مطابق ایم اے پرائیویٹ رجسٹریشن برائے سال2019 کے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں1 ہزار روپے لیٹ فیس کیساتھ25جنوری سے 27 جنوری 2021 تک تو سیع کر دی گئی ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں