Print this page

پنجاب یونیورسٹی نےسالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

لاہور: پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے/ایم ایس سی کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا۔

شیڈول کےمطابق ایم اے/ایم ایس سی پارٹ اول کا سالانہ امتحانات ، 2020 کا آغاز 05-03-2021 سے ہوگا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں