منگل, 16 اپریل 2024


جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد

کراچی : جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کےزیراہتمام داخلہ ٹیسٹ 12فروری کومنعقدکیاجائے گا. 

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں ڈی فارمیسی کاداخلہ ٹیسٹ 12فروری اور بیچلر آف بزنس ایڈمنسٹریشن میں داخلےکےلئے ٹیسٹ 15فروری کومنعقدہوگا.

جامعہ کےوائس چانسلرپروفیسرسیدمحمدطارق رفیع نےبتایا کہ ٹیسٹ کےدوران کوروناکےتمام ایس اوپیزپرعمل درآمدکیاجائےگا اورانٹرویوبھی نہیں لیئےجائیں گے.

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment